جامعہ الٰہیہ

تعارف

جامعہ الٰہیہ ایک دینی، اصلاحی اور تربیتی سفر پر گامزن اپنی نوعیت کا ایک منفرد ادار ہے ہ جامعہ کے بانی ومؤسس والدمحترم جناب کرم الٰہی صاحب نوراللہ مرقدہ کاتعلق ہندوستان کے ایک شہرآگرہ سے تھا،تقسیمِ ہندکے بعد ہجرت کرکےپاکستان آگئے اور پاکستان تشریف لانے کے بعدذریعہ معاش کے سلسلے میں ایک معروف وبڑے کتب خانے ’’دارالاشاعت کراچی‘‘ سے منسلک ہوگئے اوروہاں سے 1955ء میں مشہور ومعروف دینی درسگاہ ’’دارالعلوم نانکواڑہ ‘‘سے تعلق قائم ہوااوربحمدللہ تادمِ مرگ یہ تعلق قائم ودائم رہا۔ والدِ محترم رحمہ اللہ نے دارالعلوم کراچی کےاس پاکیزہ رشتہ کوصرف دنیاکی کمائی کے حصول کاذریعہ نہیں بنایابلکہ آخرت کی دائمی زندگی کوکامیاب بنانے کاذریعہ بنایا،ہمیشہ اکابر علمائے کرام ومشائخ عظام اورصلحائے امت کی صحبت اختیارکی اوران کی ہرطرح کی خدمت کواپناوطیرہ بنایا، مفتی اعظم پاکستان مفتی محمدشفیع صاحب رحمہ اللہ ،حضر ت مولانامتین خطیب صاحب رحمہ اللہ اورحضرت قاری فتح محمدپانی پتی رحمہ اللہ کے ساتھ ساتھ دیگرکئی اکابرین امت کی خدمت کی سعادت حاصل کی۔۔۔

مزید تفصیلات
msn-img1.jpg
جامعہ الٰہیہ

کے اہداف

.

جامعہ الہٰیہ روزاول سے ہی تعلیمی معیار کو بہترسے بہتربنانے اورجید علمائے کرام تیارکرنے کے لیے اپنے اہداف کو مستقل بنیادوں پر طے کرکے اس کی تکمیل کے لیے شب وروز مصروف عمل رہتاہے اوران اہداف کو بحمدللہ پائے تکمیل تک بھی کسی نہ کسی درجہ میں پہنچادیتاہے اب مستقبل کے طے کردہ اہداف کی کچھ وضاحت یہ ہے

  • جامعہ کی توسیع کامنصوبہ
  • عوام الناس کے لیے دارالافتاء کاقیام
  • مکاتبِ قرآنی کاقیام
  • امدادی سرگرمیاں (ٹرسٹ کاقیام )

جامعہ اپنے اہداف کی تکمیل کے لیے اللہ رب العزت سے ہمیشہ دعاگورہتاہے اورامیدکرتاہے کہ۔۔۔

مزید تفصیلات
...
فوٹوگیلری

جامعہ کے تمام شعبہ جات مثلاًتخصص فی الافتاء ،درس نظامی کے شعبہ جات کی تصاویر،شعبۂ حفظ وناظرہ کی تصاویر،دفترتعلیمات،دفترمحاسب،کمپیوٹر روم کی تصاویر ،الہٰیہ اسلامک اسکول سے متعلق لیب ،دفتراوردیگرمتعلقات کی تصاویرکے لیے بنایاگیاتصویری البم بلاگ۔

مزید تفصیلات
...
لائبریری

اہل علم حضرات اورطلبائے کرام کی سہولت کے لیے نصابی اورغیر نصابی،اصلاحی ،تربیتی علمی کتب کابیش بہاخزانہ جس سے ہرایک صاحب علم ان کتب سے استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ دیئے گئے لنک کے ذریعہ ان کتب کو ہماری گوگل ڈرائیو سے ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتاہے۔

مزید تفصیلات
...
نوٹس بورڈ

جامعہ کی جانب سے جاری کردہ اعلانات ،اساتذہ وطلباء کے لیے جاری شدہ ہدایات،جامعہ کے امتحانا ت ،اس کے شیڈول کی ترتیب ،مختلف اوقات میں کروائے جانے والے کورسسز کی اطلاعات وغیرہ سے آگاہی کاایک اہم بلاگ۔

مزید تفصیلات
...
طریقۂ تعاون

اس شعبہ کا بنیادی مقصد اسلامی معاشی نظام کا احیاء اور فروغ ہے تاکہ جو بینکار پاکستان اور پوری دنیا کے اسلامی بینکوں میں کام کر رہے ہیں ان کو اسلامی نظام معیشت کی تربیت فراہم کی جائے۔

مزید تفصیلات
...
دعوت فکر

اس شعبہ کا بنیادی مقصد اسلامی معاشی نظام کا احیاء اور فروغ ہے تاکہ جو بینکار پاکستان اور پوری دنیا کے اسلامی بینکوں میں کام کر رہے ہیں ان کو اسلامی نظام معیشت کی تربیت فراہم کی جائے۔

مزید تفصیلات