طریقۂ تعاون
جامعہ الٰہیہ
الحمدللہ ! جامعہ الہٰیّہ کراچی میں علوم اسلامیہ کی معیاری تعلیم وتربیت دی جاتی ہے ،زیر تعلیم طلبائے کرام پر ہونے والے اکثر مصارف کاانتظام جامعہ از خود کرتاہے بالخصوص مستحق طلبہ کے طعام ،کتب اورماہانہ وظائف کی بروقت فراہمی کو بحمدللہ ممکن بنانے کی حتی الوسع کوشش کرتاہے ،اوران مصارف کی تکمیل کو عام مسلمانوں کے عطیات ،صدقات اورزکوٰۃ ودیگر عطایا کے ذریعہ پوراکیاجاتاہے اس طرح اس مدمیں عطیات ،صدقات اورزکوٰۃ وغیر ہ خرچ کرنے سے امید ہے کہ مخیر حضرات کو ان شاءاللہ دوہراثواب ہوگا ،ایک زکوٰہ یاصدقہ کرنے کا دوسرے اسلامی علوم کی تعلیم کی ترویج واشاعت میں حصہ دار بننے کا اوردینی مراکز کے قیام اوربقاء میں اپناکردار ادکرنے کا۔
درج بالامدات کی رقم درج ذیل اکاؤنٹ نمبر میں جمع کرائی جاسکتی ہے تعاون کرنے کے لیے
اکاؤنٹ ٹائیٹل | مدرسہ عربیہ الہٰیّہ |
---|---|
اکاؤنٹ نمبر | 4103901213 |
(IBAN) اکاؤنٹ نمبر | PK88NBPA1035004103901213 |
بینک کا نام | نیشنل بینک پاکستان |
برانچ | شریف آبادکراچی, پاکستان |
نوٹ:
بینک اکاؤنٹ میں رقم جمع کرانے:بینک اکاؤنٹ میں رقم جمع کرانے کی صورت میں مندرجہ ذیل ڈاک پتہ یافون نمبر ز پر احتیاطاًمطلع فرمادیں۔ اورجمع شدہ رقم اگر کوئی رقم صدقہ جاریہ یا کسی خاص مدمیں بھیجی جائے تو اس کی صراحت فرمادی جائے ایسی مدات کو جامعہ میں علیحدہ رکھنے اوران کے خاص مصرف پر خرچ کرنے کاپورااہتمام کیاجاتاہے ۔
- 0300-2491909 (مفتی اخلاق احمد)
- 0321-8968271 (مولانا ریحان احمد)
- 0300-7009570 (مفتی رضوان احمد)
بذریعہ ڈاک خط وکتابت کے لیے: جامعہ الہٰیّہ مکان نمبر 84-83-482/4لیاقت آباد کراچی پاکستان